محبت کی أک اداس شام

محبت کی أک اداس شام

محبت کی أک اداس شام
تم نے کتنا کہا تھا
میری جان!!
نہ جاؤ یوں
یہ شام اداس ہے بہت
دل پہ إک انجانا سا بوجھ ہے
تم کو کھو دینے کا ڈرہے
آج میں وہ لفظ ،وہ سب أن دیکھے سے خواب
وہ أن کہی سب باتیں
جو کبھی میں نہ کہ پایا
جاناں!!!
رک جاؤ کچھ لمحے ٹھر جاو
سنو جاناں
اس ادھوری شام میں
آج دیکھو تو
قید ہیں
تم اور میں!!سوہا

Advertisements

تصویر

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: