شعر

Advertisements

صبح بخیر

السلام علیکم 🌸

صبح بخیر 🌸

قرآن کو خود میں بسانے کو روزانہ کم از کم دو رکوع ترجمہ اور ہوسکے تو تفسیر کے ساتھ پوری توجہ سے پڑھنا ان شاء اللہ آپکو قران کے ساتھ محبت میں مبتلا کر دے گا پھر اسے پڑھے بنا چین نہیں آئے گا ـــ 

تلاوت کو معمول کا حصہ بنالیں  ـــ,🌸